جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگوانا جائز ہے، اس سے روزے پر کسی بھی قسم کا اثر نہیں پڑتا لہٰذا شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین لگا سکتے ہیں۔