کیا روزے کی حالت ميں کان ميں دوا ڈال سکتے ہیں؟
کیا روزے کی حالت ميں کان ميں دوا ڈال سکتے ہیں؟

 جواب خیال رہے کہ روزے کی حالت میں کان میں دوا ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے اور بعد میں ایک روزہ قضاء کرنا لازم ہے۔